Sr. | English Words | Urdu Words |
221 | EDLIN R Noun Report Error! | ایڈلن ۔ ایک آﺅٹ ڈیٹڈ لائن بائی لائن ٹیکسٹ ایڈیٹر جس کا استعمال ایم ایس ڈاس ورژن ۵ میں ہوا ۔ اس کا او ایس /۲ہم منصب ایس ایس ای ہے ۔ |
222 | EDNER GLAND R Noun Report Error! | زبان کے پچھلی جانب حس ذائقہ والی جگہ سے متصل غدود |
223 | EDO R Noun Report Error! | بانجریا کی ایک نیگرو قوم ۔ اس قوم کا فرد ۔ اس قوم کی زبان ۔ |
224 | EDO DRAM R Noun Report Error! | ای ڈی او ڈی آر اے ایم ۔ ایکسٹنڈڈ ڈیٹا آﺅٹ ڈائنامک رینڈم ایکسیس میموری کا مخفف ۔ |
225 | EDO RAM R Noun Report Error! | ای ڈی او ریم ۔ ایکسٹنڈ ڈیٹا آﺅٹ رینڈم ایکسیس میموری کا مخفف ۔ ڈائنامک ریم کی ایک قسم جو سی پی یو کے لیے ڈیٹا دستیاب رکھتا ہے جبکہ اس اثناء میں اگلا میموری ایکسیس شروع کیا جا رہا ہوتا ہے ۔ |