Sr. | English Words | Urdu Words |
31 | EDEITIS R Adjective Report Error! | اعضائے تناسل کی سوزش |
32 | EDEITIS R Verb Report Error! | ورم آلات تناسل ۔ |
33 | EDEL WEISS R Noun Report Error! | (نباتیات) کوہستان الپ کا ایک پودا جس میں سفید پھول پیدا ہوتے ہیں ۔ اور یہ سوئزر لینڈ کے پہاڑوں کی انتہائی بلندیوں پر پایا جاتا ہے ۔ |
34 | EDELEANU PROCESS R
Report Error! | ایڈیلا نو پراسیس ۔ استخراج کا ایک طریقہ جس میں مائع سلفر ڈائی آکسائیڈ کا استعمال ایرومیٹک ہائیڈ رو کاربنز اور پولر مالیکیولز کو پیٹرولیم سے الگ کرنے کیلئے کیا جاتا ہے ۔ |
35 | EDELEANU PROCESS R Noun Report Error! | محلول سلفر ڈائی آکسائیڈ سے پیٹرولیم صاف کرنے کا ایک طریقہ ۔ |