Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | EM R Noun Report Error! | مربع نما پیمانہ جو مطبوعہ مواد کی پیمائش کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
2 | EM SPACE R Noun Report Error! | ایم سپیس ۔ ایک ٹیپو گرافیکل ماپ کی اکائی جو چاڑائی میں ایک خاص فونٹ کے پوائنٹ سائز کے برابر ہوتی ہے ۔ کئی فونٹس کے لیے یہ بڑے ایم کی چوڑائی کے برابر ہوتا ہے جہاں سے ایم سپیس ، تھن سپیس ، تھن سپیس کا موازنہ کریں ۔ |
3 | EMAAN R Name Report Error! | ایمان ۔ مسلمانوں کے نزدیک ایک خدا پر یقین لانا ۔ دین ۔ مذہب ۔ اعتقاد ۔ |
4 | EMACIATE R Verb Report Error! | پتلا کرنا ۔ |
5 | EMACIATE R Verb Report Error! | گُھلنا ۔ سُوکھنا ۔ بتدریج دُبلا ہونا ۔ گُھلا دینا ۔ |