Sr. | English Words | Urdu Words |
876 | EMPENNAGE R Noun Report Error! | طیّارے کی دُم ۔ طیّارے کے عقبی سرے کے کل پُرزے جو افقی اور عمودی توازن برقرار رکھتے ہیں ۔ ذنبیہ ۔ دُم کا حِصّہ ۔ |
877 | EMPERICAL APPERCEPTION R Noun Report Error! | تجربی تعقل ۔ |
878 | EMPERICAL EGO R Noun Report Error! | تجری انا ۔ |
879 | EMPERICAL FORMULA
R
Report Error! | سادہ کیمیائی فارمولا ۔ مرکبات میں موجود مختلف عناصر کے ایٹموں کی مجموعی تعداد کا تناسب ، مثلاً ہائیڈروجن پر آکسائیڈ کا سادہ کیمیائی فارمولا ho ہوتا ہے ۔ |
880 | EMPERIL R Verb Report Error! | جوکھم میں ڈالنا ۔ خطرے میں ڈالنا ۔ |