775 | EMOTICOD R Noun Report Error! | ایموٹیکون ۔ ٹیکسٹ کریکٹرز کا ایک سٹرنگ ، جسے اطراف سے دیکھنے سے چہرے کا ایک خاص تاثر بن جاتا ہے ۔ ایمو ٹیکون اکثر ای میل پیغام یا نیوز گروپ پوسٹ میں اس سے پہلے آنے والی تحریر پر تبصرہ کے لیے استعمال ہوتے ہیں ۔ عام ایموٹیکونز میں شامل ہیں ۔ |