Sr. | English Words | Urdu Words |
1151 | emryology he study of embrayos in particular with respect to their development into sdult forms R Phrase Report Error! | جینیات ، حیاتیات ایک اہم شاخ جس میں بیفے میں باروی جینن کے بڑھاﺅ اور نمو کا حال ابتداء سے آخر تک معلوم کیا جاتا ہے کہ بیفے کے اندر کیا کیا تبدیلیاں ہوتی ہیں اور اس کے اندر جو جینن بنتا ہے اس کی شکل و صورت میں رفتہ رفتہ کون کون سے تغیر ظاہر ہوتے ہیں ۔ |
1152 | EMS R Noun Report Error! | ای ایم ایس ۔ ایکسپینڈڈ میموری سپیسیفیکیشن کا مخفف ۔ پی سی میں میموری جمع کرنے کی ایک ایسی ٹیکنیک جس سے انٹل مائیکرو پروسیسر رئیل موڈ کی حد میگا بائیٹ سے زیادہ میموری جمع کی جا سکتی ہے ۔ |
1153 | EMU R Noun Report Error! | آسٹریلوی شتر مرغ ۔ آسٹریلیا کا کوئی پانچ فٹ بلند تین نوکی پنجوں والا ناپرواز پرندہ ۔ |
1154 | EMU WREN R Adjective Report Error! | ایمورین ۔ ایمو پھدکی ۔ آسٹریلیا کا چھوٹا سا پرندہ ۔ اس کے بال و پر ایمو جیسے ہوتے ہیں ۔ |
1155 | EMULATE R Verb Report Error! | رشک کرنا ، برابری کرنا ، تقلید کرنا ۔ |