Sr. | English Words | Urdu Words |
1156 | EMULATE R Verb Report Error! | ایمولیٹ ۔ ہارڈ ویئر یا سافٹ ویئر سسٹم کا دوسرے ہارڈ ویئر یا سافٹ ویئر کی طرح برتاﺅ ۔ مثلا ایک نیٹ ورک میں مائیکرو کمپیوٹرز ٹرمینلز کی ہمسری کی کوشش کر سکتے ہیں تاکہ میں فریمز سے کمیونیکیٹ کر سکیں ۔ |
1157 | EMULATE R
Report Error! | برابری کی کوشش کرنا ۔ |
1158 | EMULATE R Verb Report Error! | نقل اتارنا ۔ |
1159 | EMULATE R Verb Report Error! | رشک کرنا ۔ ہم سری کرنا ۔ ریس کرنا ۔ نقل کرنا ۔ |
1160 | EMULATED R Verb Report Error! | نقل اتاری ۔ |