Sr. | English Words | Urdu Words |
61 | EMARALD GREEN R Noun Report Error! | صاف شفاف چمکیلا زمرد سے مشا بہ ۔ ہرا رنگ ۔ |
62 | EMARCID R Adjective Report Error! | مر جھایا ۔ پژ مردہ ۔ خشک شدہ ۔افتادہ ۔ |
63 | EMARGINATE R Adjective Report Error! | ایمارجینیٹ ۔ کٹ حاشیہ ۔ کٹ سرا ۔ پتا ۔ پھول پتی یا سنبلہ جو نوک پہ دندانہ دار یا گہرا کٹاو رکھتا ہو ۔ مثلا کیمل فٹ درخت کے پتے تا ترشک کے پتے ۔ |
64 | EMARGINATE R Adjective Report Error! | دندانہ دار حاشیے والا ۔ کٹ سِرا ۔ کٹ حاشیہ ۔ |
65 | EMARGINATED R Adjective Report Error! | دندانے دار ۔ کنارہ رکھنے والا ۔ جھالر والا ۔ |