Sr. | English Words | Urdu Words |
941 | EMPIRICAL R Adjective Report Error! | علاج بذریعہ مجربات عطائی علاج ۔ |
942 | empirical R Phrase Report Error! | عملی ۔ تجربی : سائنسی توضیح کے بجائے مشاہدہ اور تجربہ پر بنیاد ہونا ۔ |
943 | EMPIRICAL R Noun Report Error! | تَجَرباتی ۔ عملی ۔ تَجَربہ پر بُنیاد ہونا ۔ صِرَف مُشاہدات پَر مَبنی ہونا اور اِس کا سائنسی تحقیقات سے کوئی تَعلُّق نَہ ہونا |
944 | EMPIRICAL R Adjective Report Error! | محض تجربے اور مشاہدے پر مبنی جس میں سائنسی اصول کو ملحوظ نہ رکھا گیا ہو ۔ |
945 | EMPIRICAL R Adjective Report Error! | تجربی ۔ عملی ۔ محض تجربے اور مشاہدے پر مبنی جس میں سائنس کو ملحوظ نہ رکھا گیا ہو ۔ کُلیہ جو تجربے کی بِنا پر قائم کیا جاۓ نہ کہ جِس کی بُنیاد سائنسی نظریے پر ہو ۔ |