Sr. | English Words | Urdu Words |
571 | JOULE EFFECT R Noun Report Error! | جول اثر ، میکانی کام ، برقی رو یا مقناطیسیت کے باعث طول میں تغیر سے پیدا ہونے والی حرارت ۔ |
572 | joule heating (joulean heating)the heating of a resistive material(resistance r) through which a current I is passing
R Phrase Report Error! | جول ہیٹنگ: مزاحمتی میٹریل جس میں سے کرنٹ I گزررہا ہوکا گرم ہونا ۔ اکائی وقت میں حرارت میں تبدیل ہونے والی توانائی I2R تعلق اے معلوم کی جاسکتی ہے ۔ |
573 | JOULE S EQUIVALENT R Noun Report Error! | جول معادل ،میکانکی معادل ، حرارت کا میکانکی معادل ۔ |
574 | JOULE S LAW R Noun Report Error! | مثالی گیس کی داخلی توانائی بلااحاظ حجم اور دباﺅ کے صرف درجہ ء حرارت پر مبنی ہوتی ہے ۔ |
575 | joule symbol j. the si unit of of > energy R Phrase Report Error! | جول: توانائی کی پیمائش کی اکائی اسے علامت j سے ظاہر کیا جاتا ہے ۔ |