Sr. | English Words | Urdu Words |
716 | JOYRIDER R Noun Report Error! | مَسرُور سَوار ۔ خُوشی و مُسَرَّت کے لِيے گاڑی چَلانے والا ۔ |
717 | JOYS R
Report Error! | مسرتیں ۔ خوشیاں ۔ شادمانیاں ۔ |
718 | JOYS DO NOT STAY, BUT TAKE WING AND FLY AWAY R Idiom Report Error! | راحت کا زمانہ ہوا کے جھونکے کی مانند گزر جاتا ہے ۔ |
719 | JOYSOME R Adjective Report Error! | خوشی سے بھرا ہوا ۔ پر مسرت ۔ |
720 | JOYSTICK R Noun Report Error! | ہوائی جہاز چلانے کا ڈنڈا جِس سے جہاز کو قابو میں رکھا جاتا ہے ۔ نہال ڈنڈا ۔ |