Sr. | English Words | Urdu Words |
306 | joint a point of conjunction of elements of animal skeletons in the > endoskeletons of vertebrates R Phrase Report Error! | جوڑ : دو یا زیادہ ہڈیاں کا گھومنا ۔ دو یا زیادہ ہڈیاں جہاں ملتی ہیں اسے جوڑ کہتے ہیں ۔ جوڑ کی ہڈیوں کے سرے ریشے دار کیپسول میں بند ہوتے ہیں ۔ جوڑ کے غلاف کے اندر جھلی میں لعاب پیدا ہوتا ہے ۔ جو چکناہٹ کا کام دیتا ہے ۔ جوڑوں کی اقسام یہ ہیں ۔ایک ۔ گولی اور پیالہ والا جوڑ یعنی بال وساکت والا جوڑ جیسا کہ کو لہے کا جوڑ اور شانہ کا جوڑ ۔ دو ۔فبضہ والا جوڑ جیسے کہنی اور ٹخنےکا جوڑ ۔ تین پھسلنے والا جوڑ جیسا کہ گھٹنے اور جبڑے کے جوڑ ۔ چار ۔ گدی نما جوڑ جیسا کہ انگوٹھے کا جوڑ اور ہنلی و سینے کی ہڈی کا جوڑ ۔ |
307 | JOINT ACCOUNT R
Report Error! | مشترکہ حساب ۔ |
308 | JOINT ACCOUNT R Adjective Report Error! | مشترکہ حساب بینک میں ایک مشترکہ حساب جو اس ہدایت کے ساتھ کھولا گیا ہو کہ اس کا عمل درآمد ہر دو یا اُن میں سے کوئی ایک کر سکتا ہے ۔ |
309 | JOINT ACCOUNT R Noun Report Error! | مشترکہ کھاتا جس میں دو یا زیاد اشخاص شامل ہوں اوران میں سے کوئی ایک رقم نکال سکتا ہے یا اپنے دستخط سے لین دین کا کوئی کام انجام دےسکتا ہے۔ |
310 | JOINT ADVENTURE R Noun Report Error! | مشترک کاروباری مہم ۔ |