Sr. | English Words | Urdu Words |
576 | joule sympol j. the si unit of > energy .
R Phrase Report Error! | جول : توانائی کی پیمائش کی اکائی اسے علامت j سے ظاہر کیا جاتا ہے ۔ |
577 | JOULE,S LAW R
Report Error! | جول کے قوانین / کلیے ۔ اس کے مطابق کسی گیس کی داخلی توانائی کا انحصار اس کے دباﺅ اور حجم پر ہوتا ہے ۔ زیادہ دباﺅ پر اس قانون کا اطلاق نہیں ہوتا ۔ اس کی وجہ بین المالیکیولی قوتوں کی موجودگی ہوتی ہے ۔ |
578 | JOULE- THOMSON EFFECT R
Report Error! | جول تھا مسن اثر ۔ ہائیڈ روجن اور ھیلئیم کے علاوہ زیادہ تر گیسیں جب کسی نوزل کے ذریعے حرارت بندی کے تحت پھیلتی ہیں تو ان کا درجہ حرارت کم ہو جاتا ہے ۔ اسے جول ۔ تھامسن ا ثر کہا جاتا ہے ۔ اسے ہوا کو سیال بنانے اور منجمد کاربن ڈائی آکسائیڈ بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
579 | joule- thomson effect ( joule-kelvin effect) when gases are expanded through a small hole or throttle R Phrase Report Error! | جول تھامسن اثر : جب کوئی گیس کسی پلگ میں سے پھیلتی ہے درجہ حرارت کی تبدیلی واقع ہوتی ہے جو پلگ کے پار دباﺅ کے فرق سے متناسب ہوتی ہے ۔ |
580 | JOUNCE R Verb Report Error! | دھکا دینا ۔ |