Sr. | English Words | Urdu Words |
566 | JOUIRNALESE R Noun Report Error! | اخباری زبان ۔ |
567 | JOUISSANCE SHARE R Adjective Report Error! | حصص تمتع ۔ |
568 | JOULE R Noun Report Error! | (طَبيعيات) جاول ۔ جُول ۔ تَوانائی يا کام کی مِقدار ۔ |
569 | JOULE R Noun Report Error! | کام اور قوت کی اکائی کا نام جب ایک نیوٹن قوت کو ایک میٹر کے فاصلے تک لے جایا جائے تو ایک جاﺅل صرف ہوتا ہے ۔ اس طرح برقیات کی اصطلاح میں جب ایک ایمپیر کی مقدار میں بجلی ایک اوھم کی مزاحمت میں سے گزرے تو اس پر ایک جاﺅل رف ہو گا ۔ نیز دیکھیے کیلوری ۔ |
570 | JOULE (J) R
Report Error! | جول ۔ توانائی یا کام کی ایس آئی اکائی ۔ کام کی وہ مقدار جو ایک نیو ٹن قوت لگانے سے جسم کو قوت کی سمت میں ایک میٹر ہٹا دیتی ہے ۔ |