Sr. | English Words | Urdu Words |
226 | JOHN HIMSELF WILL GO AHEAD OF THE LORD AND MAKE
PEOPLE READY FOR HIS COMING. HE WILL BE
POWERFUL LIKE ELIJAH AND WILL HAVE THE SAME
SPIRIT. HE WILL MAKE PEACE BETWEEN FATHERS
AND THEIR CHILDREN. HE WILL CAUSE PEOPLE
WHO ARE NOT OBEYING GOD TO CH R
Report Error! | وہ پہلےخداوندکےسامنےپیامبرکےطورسےجاۓگااس کےپاس روح اورایلیاہ کی قوت ہوگی وہ باپ اوربیٹوں کےدرمیان سلامتی لاۓگا۔کئی نافرمانوں کوتقوےٰکی راہ پرچلاۓگااورلوگوں کوخداوندکی آمدکےلیےتیارکرےگا۔ |
227 | JOHN REDUCTOR R
Report Error! | جان کاریڈکڑ ۔ یہ آلہ ایک شیشے کی ٹیوب پر مشتمل ہوتا ہے جس میں زنک ملغم پائی جاتی ہے ۔ محلولوں کا حجمی تجزیہ کرنے سے پہلے انہیں تخفیف کے لیے اس میں گزارا جاتا ہے ۔ |
228 | JOHN SAID MANY OTHER THINGS LIKE THIS TO ENCOURAGE THE PEOPLE TO CHANGE, AND HE TOLD THEM THE GOOD NEWS.[LUKE 3-18] R
Report Error! | یوحنانےان سےاوربہت سی باتیں کیں ان کی ہمت افزائی کرنےکےلیےاوران کوخوشخبری کی تعلیم دی۔ |
229 | JOHN THE BAPTIST [ P B U H ] ... HAZRAT YAHIYAH OR YAHUNNAH R Noun, Name, Holy Quranic, Holy Biblical Report Error! | حضرتِ یَحیے۱ { یُوحَنّا } علیہ الاسلام بنی اسرائیل کے آخری پیغمبر تھے۔ آپ عام طور پر یُوحَنّا اِصطباغی { یُوحَنا بپتُسمہ دینے والا } کہلاتے ہیں ۔ آپکو حضرتِ یسُوع المسیح { مسٰیح موُ عُود } کا پیشرَو کہا جاتا ہے۔ نیز آپکو یسُوع المسیح نے خاتم الانبیاء قرار دیا۔ آپ حضرتِ زکریاہ کاہن کے بڑھاپے کے بیٹے تھے۔ ماں کا نام الِشبع تھا۔ قرانِ پاک کی سُورۃ مریم اور بائبل مُقَدّس میں اناجیلِ اربعہ میں آپکا ذِکر موجُود ہے۔ آپکی آمد کی پیشین گوئی حضرتِ یسعیاہ اور حضرتِ ملاکی دونوں نے کی ہے۔ آپکی پیدائیش ۴ تا ۶ ق م میں ہُوئی ۔ آپ یسُوع المسیح کے خالہ زاد بھائی اور ہمعصر بھی تھے۔ آپ نے ۲۶ اور ۲۷ صدی مسٰیحی میں دریائے یردن کے کنارے پر توبہ اور اِصطباغ کی مُنادی شُرُوع کی۔ آپ نے حاکمِ وقت ہیرودیس کو اُس کے بھائی کی غیر منکُوحہ بیوی ہَیرودیاس کو رکھنے سے اُسے منع فرمایا۔ ہیرودیاس بھی آپکی دُشمن بن گئی اور آپکا سر کَٹوا دیا۔ آپ کے شاگِردوں نے آپکو دفن کیا۔ |
230 | JOHN THE BAPTIZER CAME AND DID NOT EAT THE USUAL FOOD OR DRINK WINE. AND YOU SAY,‘HE HAS A DEMON INSIDE HIM.[LUKE 7-33] R
Report Error! | جبکہ بپتسمہ دینےوالایوحناآیاوہ دوسروں کی طرح
کھایانہیں یاانگورکارس نہیں پیا۔لیکن تم اس کے
بارےمیں کہتےہوکہ اس پربدروح کےاثرات ہیں۔ |