Sr. | English Words | Urdu Words |
66 | KHAIR R Name Report Error! | خیر ۔ نیکی ۔ |
67 | KHAIR ANDAISH R Name Report Error! | خیر اندیش : خیر خواہ ، بھلائی چاہنے والا ۔ |
68 | KHAIR MUHAMMAD JALANDHRI [ WALI , SAINT ] R Noun, Name, Islamic Law, Historical Report Error! | حضرت مولانا خیر محمد جالندھریؒ ، الہیٰ بخش صاحب کے گھر ۱۳۱۳ ھ بمطابق ۱۸۹۵ ء ، عمر والا بلہ، تحصیل نکودر ، ضلع جالندھر میں پیدا ہُوئے ۔ ۱۳۳۵ ھ میں ، مدرسہ اشاعت العلوم بر یلی سے فارغ التحصیل ہوئے۔ تصانیف وتالیفات چھوڑیں۔ ۲۰۔ شعبان ۱۳۹۰ ھ کو وِصال فرمایا۔ |
69 | KHAIR UN NISA R Name Report Error! | خیر النساء ۔ خواتین میں بہتر و مشہور ۔ |
70 | KHAIR-UL-BASHR R Name Report Error! | خیر البشر : انسانوں میں سب سے بہتر ، ختم الانبیاء ﷺکا لقب ۔ |