Sr. | English Words | Urdu Words |
461 | KHOOBAN R Name Report Error! | خوباں ۔ زی روح ۔ |
462 | KHOONI DARWAZA R Noun, Name, Archiology, Historical Report Error! | دہلی کے مشہور دروازوں میں سے ایک دروازہ۔اس دروازے کی تعمیر شیر شاہ سوری کے عہد میں ہوئی اور یہ پرانے قلعے کا داخلی گیٹ تھا۔جنگ آزادی کے بعد کپٹن ہڈسن نے شہزادوں کے سر قلم کرکے ان کو بہادر شاہ ظفر کے سامنے طشت میں پیش کیا اور ان کی لاشوں کو خونی دروازے پر لٹکا دیا گیا۔ شہنشاہ جہانگیر نے عبدالر حیم خان خاناں کے دو لڑکوں کو اسی گيٹ پر پھانسی دی تھی، پھر اورنگ زیب نے اپنے بھائی دارا شکوہ کو بھی وہیں قتل کیا تھا
|
463 | KHOR R Name Report Error! | خور : سورج ، مشرق ، گرگٹ ۔ |
464 | KHOR R Name Report Error! | خور ۔سورج ۔ مشرق ۔ گرگٹ ۔ |
465 | KHORNERSTONE R Noun Report Error! | خارنرسٹون ۔ فلوٹنگ پوائنٹ کیلکولیشن کی کارکردگی کا بنچ مارک ، جسے یونیکس ورک سٹیشنز کی آزمائش کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |