Sr. | English Words | Urdu Words |
411 | KHILAFAT AGITATION R Noun Report Error! | ہندوستان کی تحریک خلافت ۔ |
412 | KHILAFAT-E-ABASIA R Noun, Name, Historical Report Error! | خلافت راشدہ کے خاتمے کے بعد عربوں کی قائم کردہ دو عظیم ترین سلطنتوں میں سے دوسری سلطنت خلافت عباسیہ کہلاتی ہے۔ جس کا قیام 750ء (132ھ) میں عمل میں آیا اور 1258ء (686ھ) میں اس کا خاتمہ ہوگیا۔ یہ خلافت ایک تحریک کے ذریعے قائم ہوئی جو بنو امیہ کے خلاف تھی۔ تحریک نے ایک عرصے تک اپنے مقاصد کے حصول کے لیے جدوجہد کی اور بالآخر بنو امیہ کو شکست دینے کے بعد برسر اقتدار آگئی۔ |
413 | KHILAT R Name Report Error! | خلعت : لباس ، پوشاک ، لبادہ ۔ |
414 | KHILT R Name Report Error! | خلت : محبت ، پیار دوستی ، رفاقت ۔ |
415 | KHILT R Name Report Error! | خلعت ۔ دوستی ۔ محبت ۔ دوست ۔ |