143 | KHALIL KHAN ASHK R Noun, Name, Literary, Historical Report Error! | ان کے حالات زندگی معلوم نہیں۔ فورٹ ولیم کالج سے 1801ء میں وابستہ ہوئے۔ ملازمت کے دوران اشک نے چار کتابیں تالیف کیں جن کے نام ہیں۔
داستان امیر حمزہ ۔ اکبر نامہ ، گلزار چین اور رسالہ کائنات لیکن ان کی مشہور کتاب داستان امیر حمزہ ہے۔اس کتاب میں اشک کی زبان بہت صاف اور سلیس ہے۔ |