Sr. | English Words | Urdu Words |
476 | KHUDA BAKHSH R Name Report Error! | خدا بخش : خدا کا بخشا ہوا ، اللہ تعالی کا دیا ہوا ۔ |
477 | KHUDA DAD KHAN R Noun, Name Report Error! | خداداد خان دوسرے ہندوستانی تھے جنہیں وکٹوریہ کراس ملا۔ یہ سب سے بڑا اعزاز ہے جو کہ برطانوی فوج کو دشمن کے خلاف بہادری دکھانے پر مل سکتاہے۔ آپ کا تعلق موجودہ پاکستان کے ضلع چکوال سے تھا۔ آپ میر منہاس راجپوت قبیلے سے تعلق رکھتے تھے۔ |
478 | KHUDA PASAND R Name Report Error! | خدا پسند : خدا کا محبوب ، نیک کام يا نیک آدمی ۔ |
479 | KHUDA RASEEDAH R Name Report Error! | خدا رسیدہ: اللہ والا ، اللہ کا پیارا ، نیک پرہیز گار ۔ |
480 | KHUDA SAAZ R Name Report Error! | خدا ساز : خدا کا بنایا ہوا ۔ |