Sr. | English Words | Urdu Words |
201 | KHANDA-E-GULL R Name Report Error! | خندہ گل : پھول کا کھلنا ۔ |
202 | KHANDAAN-E-GHULAMAAN R Noun, Plural, Historical Report Error! | خاندان غلاماں۔1206ء سے 1290ء تک ہندوستان میں سلطنت دہلی پر حکمران رہا۔ اس خاندان کا بانی قطب الدین ایبک تھا جو شہاب الدین غوری کی افواج کا جرنیل اور ہندوستان میں غوری سلطنت کے حصوں کا منتظم تھا۔
|
203 | KHANDAN R Name Report Error! | خنداں ۔ خوش مزاج ۔ خوش طبع ۔ |
204 | KHANDAN R Name Report Error! | خندان : ہنسنے والا ، مزاحیہ ۔ |
205 | KHANDAZAN R Name Report Error! | خندہ زن : ہنسنے والا ۔ |