Sr. | English Words | Urdu Words |
46 | KOHLRAUSCH,S LAW R
Report Error! | کو ہلراش کا قانون ۔ جب ایک الیکٹرولائٹ کا افتراق غیر محدود تر قیق کے نقطہ پر مکمل سمجھا جاتا ہے تو ہر آیون الیکٹرولائٹ کی موصلیت کے لیے دیگر آیونز سے وابستگی سے قطع نظر ایک طے شدہ کردار ادا کرتا ہے ۔ |
47 | KOHLRAUSCH,S LAW (LAW OF INDEPENDENT MIGRATION OF IONS) R
Report Error! | کلیہ کو ہلراش : جب آئیونائزیشن مکمل ہوتو کسی مرکب کی محلول میں موصلیت آئنوں کی موصلیتوں کے مساوی ہوتی ہے ۔ |
48 | KOILONYCHIA R Verb Report Error! | چمچی نما ناخن ، خون میں فولاد کی کمی کی علامت ہیں ۔ |
49 | KOILONYCHIA R Noun Report Error! | ناخنوں کا غیر طبعی طور پر باریک اور مقعر ہونا ۔ |
50 | KOILONYCHIA R Greek Report Error! | چَمَّچ نُما ناخُن جو خُون میں لوہے کی کَمی کی وجہ سے ہو جاتے ہَیں |