Sr. | English Words | Urdu Words |
51 | KOINE R Noun Report Error! | (لَسانِيات) کوئنے ۔ ايسی علاقائی زُبان يا بولی جو پھيل کَر وَسيع تَر علاقے کی مَعياری زُبان بَن گَئی ہو ۔ |
52 | KOK-SAYGHYZ R Noun Report Error! | ايشيائی کَکروندا ۔ گُلِ فاصَدی ۔ اِس پودے سے دُودھيا رَس نِکَلتا ہے ۔ |
53 | KOKAB R Name Report Error! | کوکب ۔ روشن ستارہ منور ستارہ درخشاں ستارہ ۔ |
54 | KOKAN R Noun Report Error! | مشرقی ہندوستان کا درخت،جس کی لکڑیاں عمارتی سامان بنانے کے کام آتی ہیں ۔ |
55 | KOKANEE R Noun Report Error! | (کينيڈا) کوکَنی ۔ سالمَن مَچھلی ۔ |