Sr. | English Words | Urdu Words |
106 | KOODOO R Adjective Report Error! | کووڈو ۔ جنوبی افریقہ کا بڑا ہرن ۔ سم شگافتہ ممالیہ ۔ جسم پر سفید افقی پٹیاں ہوتی ہیں ۔ سر کے سینگ لمبے مرغولہ دار ہوتے ہیں ۔ |
107 | KOODOO,KUDU R Noun Report Error! | کوڈو ۔ افريقی بارَہ سِنگھا ۔ افريقَہ کا دھاری دار بَڑا ہِرَن ۔ |
108 | KOODOO/KUDU R Noun Report Error! | بھورے رنگ کا بڑا افریقی ہرن جس کے جسم پر دھاریاں ہوتی ہیں ۔ |
109 | KOOK R Noun Report Error! | عجيب شَخص ۔ نِرالا ۔ خَبطی ۔ پاگَل شَخص ۔ |
110 | KOOKABURRA R Noun Report Error! | کوکا بھُورا ۔ ايک قِسم کی رام چِڑيا ۔ |