Sr. | English Words | Urdu Words |
176 | KOUKABA R Name Report Error! | کوکبہ ۔ ستارے ۔ شان ۔ |
177 | KOULAN R Noun Report Error! | گھوڑے کی مثل چوپایوں کی ایک قسم ۔ |
178 | KOUMISS R Noun Report Error! | ایک نشہ آور مشروب جو گھوڑی کے دودھ سے تیار کیا جاتا ہے ۔ ایشیائی خانہ بدوشوں میں رائج ۔ |
179 | KOURBASH R Noun Report Error! | ترکی اور مِصر میں رائج تعزیری کوڑا خصوصاً جو دریائی گھوڑے کی کھال سے تیار کیا جاتا ہے ۔ |
180 | KOURBASH R Verb Report Error! | کوڑے لگانا ۔ قورباش سے مارنا ۔ |