Sr. | English Words | Urdu Words |
66 | KOLAT R Name Report Error! | کولت ۔ فاتح فتح مند جیتی ہوئی ۔ |
67 | KOLBE ELECTROLYSIS R
Report Error! | کولبے کی برق پاشیدگی ۔ ایلی فیٹک کار بوکسل ایسڈز کے الکلی نمکیات کی برق پا شیدگی سے سیر شدہ اور ناسیر شدہ ہائیڈ رو کار بنز کی تیاری کے لیے استعمال ہونے والا طریقہ ۔ اس میں سوڈیم یا پوٹا شیم ایسی ٹیٹ کے ، مرتکز محلول سے ایتھین کوزیر استعمال لایا جاتا ہے ۔ |
68 | KOLBE REACTION R
Report Error! | کوب تعامل : کار بو کسلک ایسڈ کے نمک کی برق پاشیدگی جس کے نتیجے میں الکینز حاصل ہوتے ہیں ۔ ( حاصلات کی مقدار انتہائی کم ہوتی ہے ) ۔ |
69 | KOLBE,S ELECTROLYTIC REACTION R
Report Error! | کولبے کا برق پاشید تعامل ۔ یہ الکین تیار کرنے کا ایک طریقہ ہے ۔ اس میں کار بو کسلک ایسڈ کے سوڈیم سالٹ کی برق پاشیدگی سے الکینز حاصل کیے جاتے ہیں ۔ |
70 | KOLBE,S REACTION
R
Report Error! | کولبے کا تعامل ۔ سلیکلک ایسڈ تیار کرنے کا صنعتی طریقہ ۔ اس میں سوڈیم فینو آکسائیڈ کو 180 سے 200 درجے سینٹی گریڈ پر کاربن ڈائی اکسائیڈ کی رو کے ساتھ گرم کیا جاتا ہے ۔ حاصل ہونے والی پراڈکٹ کو ایسڈ کے ساتھ ٹریٹ کرتے ہیں ۔ |