Sr. | English Words | Urdu Words |
181 | KOUSAR R Name Report Error! | کوثر ۔ بہشت ۔ |
182 | KOUSAR R Name Report Error! | کوثر ۔ بہشت کی نہر ۔ |
183 | KOUSSO R Noun Report Error! | ایک ابیسینیاتی پودے کے خشک پھول جو کرم کُش (پیٹ کے کیڑے مارنے والی) دوا کے طور پر استعمال ہوتے ہیں ۔ |
184 | KOVAR R
Report Error! | کوور ۔ کو بالٹ ، لوہے اور نکل کی بھرت جس کی پھیلاﺅ کی شرح شیشے کے پھیلاﺅ کی شرح کے یکساں ہوتی ہے ۔ تھرمیانک والوز اور ٹرانسسٹروں میں گلاس ٹومیٹل سیلوں کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔ |
185 | KOW TOW R Verb Report Error! | کوٹو ۔ جھُکنا ۔ خَميدَہ ہونا ۔ کورنِش بَجا لانا ۔ عِزَّت و اِحتَرام کے لِيے ماتھا ٹيکنا ۔ |