Sr. | English Words | Urdu Words |
576 | OSTWALD COLOURS R Noun Report Error! | اوس والڈ رنگ ۔ |
577 | ostwald process the industrial process used to manufacture nitric acid from ammonia R Phrase Report Error! | آسٹوالڈکا طریقہ ، امونیا سے صنعتی پیمانے پر نائٹرک ایسڈ تیار کرنے کا ایک طریقہ ۔ |
578 | OSTWALD RIPENING R
Report Error! | اوسٹوالڈ پختگی ۔ کرسٹل کی نشوونما کا ایک عمل جس میں کسی مادے کے بڑے بڑے اور چھوٹے چھوٹے کرسٹلز کا ایک مکسچر کسی محلل میں ڈال دیا جاتا ہے ۔ اس کے نتیجہ میں بڑے بڑے کرسٹلز کی نشوونما ہوتی ہے ۔ اور انجام کار چھوٹے چھوٹے کرسٹلز غائب ہو جاتے ہیں ۔ |
579 | OSTWALD RIPENING R

580 | OSULATION R Noun Report Error! | بوسہ ۔ بوسہ لینے کا عمل ۔ |