Sr. | English Words | Urdu Words |
16 | OS/2 R Noun Report Error! | او ایس/۲ ۔ آپریٹنگ سسٹم/۲ لا اختصار ۔ ایک محفوظ موڈ ، چوئل میموری ، ملٹی ٹاسکنگ آپریٹنگ سسٹم جو انٹل اور پنٹیم پروسیسرز کی بنیاد پر کام کرنے والے پرسنل کمپیوٹرز کے لیے ہے ۔ |
17 | OSAGE ORANGE R Idiom Report Error! | نا قابل ہضم چیز ۔ |
18 | OSAGE ORANGE, HEDGEAPPLE
R Noun Report Error! | تولی سنترا ۔سیب وش ۔ |
19 | OSAZONES R
Report Error! | اوساز ونز ۔ ایسے نامیاتی مرکبات جن کے گروپ مذکورہ بالا ہوں ۔ ان کی تشکیل الفا ڈائی کیٹ کیز ، الفا ہائیڈرو کسی ایلڈی ہائیڈروکسی کیٹونز ، امائنو ایلڈی ہائیڈز یا امائنو کیٹونز کا تعامل ایریل ہائیڈ رازین مثلاً فینائل ہائیڈ رازین سے ہونے پر ہوتی ہے شوگر ز بہت کم نقطہ پگھلاﺅ پر اوسازون حاصلات بناتی ہیں (شوگر کا ایک ٹیسٹ ) مثلاً گلوکوز گلوکوز ساز ون بناتی ہے ۔ |
20 | OSBORNE R Noun Report Error! | میٹھا بسکٹ ۔ |