Sr. | English Words | Urdu Words |
111 | OSENANTHIC ACID , N-HAWSEPTANOIC ACID C7 H14 O2. R
Report Error! | اوسی نینتھک ایسڈ (این ہیپٹا نواک ایسڈ) ایک چکنا سیال نقطہ ابال ۱۱۵ سینٹی گریڈ متعدد قدرتی تیلوں اور موم میں پایا جاتا ہے ۔ |
112 | OSENANTHIC ACID , N-HAWSEPTANOIC ACID C7 H14 O2. R
Report Error! | اوسی نینتھک ایسڈ (این ہیپٹا نواک ایسڈ) ایک چکنا سیال نقطہ ابال ۱۱۵ سینٹی گریڈ متعدد قدرتی تیلوں اور موم میں پایا جاتا ہے ۔ |
113 | OSEOMYELITIS R
Report Error! | ورم نخاع العظم ، ہڈی کے مغز میں سوزش، یہ اکیوٹ یا کرانک ہوتی ہے |
114 | OSF R Noun Report Error! | او ایس ایف ۔ اوپن سافٹ ویئر فوﺅنڈیشن کا مخفف ایک غیر منافع بخش کنسورشیم فرم جو ۱۹۸۸ میں وجود میں آئی جو یونیکس میں چلنے والے پروگرام اور اپنے ممبران کو لائسنس کیے گئے سافٹ ویئر کے پروگرامز کے معیار اور تصریحات کو فروغ دیتی ہے ۔ |
115 | OSGOOD R
Report Error! | راج شیلسٹر ڈی زیز ۔ |