Sr. | English Words | Urdu Words |
146 | OSMIOS R Noun Report Error! | بو سے متعلق ، خوشبویات ، بو : خوشبو اور بدبو دونوں کے لئے بولا جاتا ہے جبکہ غلط العام بو سے مراد بدبو ہی ہے |
147 | osmiridium an alloy of osmium and iridium that is useful where hardness is a prime requirement R Phrase Report Error! | اوسمی ریڈیم ، اوسمیم اور اریڈیم کا ایک بھرت ۔ |
148 | OSMIRIDUM R Noun Report Error! | اوس میم سے مل کر بنی ہوئی ایک دھات ۔ بھرت ۔ |
149 | OSMIUM R Noun Report Error! | بہت سخت پلاٹینم کا گروہ ۔ |
150 | OSMIUM TETROXIDE R Noun Report Error! | اوس میم ٹیرا اوکسائیڈ (اوسمک ایسڈ) ایک قدرے ہلکے زرد رنگ کا مرکب جو خوردبینی مطالعہ ، مشاہدہ کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ، یہ تیزاب جلد ہی اڑ جاتا ہے اور آنکھوں پر زہریلا اثر کرتا ہے نیز جلد اور سانس کی نالی پر بھی سمی یعنی زہریلے اثرات چھوڑتا ہے |