Sr. | English Words | Urdu Words |
191 | OSPHROMENIDAE R Noun Report Error! | جنوب مشرقی ایشیا اورافریقہ میں پائی جانے والی ایک خاص قسم کی مچھلی جو صاف پا نی میں رہتی ہے ۔ |
192 | OSPHYLGIA R Noun Report Error! | لنگڑی کا درد ، عرق النساء ، جنگاسہ کا درد |
193 | OSPOLOT R Noun Report Error! | سل تھیام کا تجارتی نام ۔ |
194 | OSPREY R Adjective Report Error! | اوس پرے ۔ عقاب بحری ۔ ہمائی ۔ گنجا عقاب ۔ دن میں شکار کرنے والا پرندہ ۔ پروں کا پھیلاو ۱۵ میٹر تک ہوتا ہے ۔ بال و پر بھورے ہوتے ہیں ۔ سر اور سینہ سفید ہوتا ہے ۔ مچھلیاں وغیرہ کھاتا ہے ۔ |
195 | OSPREY R Noun Report Error! | ایک قسم کا ماہی خور عقاب ، سفید بگلے کے پَر جو بعض لوگ اپنی ٹوپی میں لگاتے ہیں ۔ |