Sr. | English Words | Urdu Words |
431 | OSTEOMALACIA R Verb Report Error! | چونے کی کمی کے باعث ہڈیوں کا نرم پڑ جانا ۔ |
432 | OSTEOMALACIA R Noun Report Error! | رخاواتِ عِظام ۔ ہڈیوں کے نرم پڑ جانے کی حالت ۔ |
433 | OSTEOMALACIA R
Report Error! | اوسٹیو میلیسا ۔ وٹامن ڈی کی کمی سے ہڈیوں میں پیدا ہونے والا ایک مرض ۔ |
434 | OSTEOMALACIA R Noun, Adjective Report Error! | آسٹیومے لے شیا ۔ وٹامن ڈی کی کمی کے باعث ہڈیاں نرم ہو جاتی ہیں ۔ |
435 | OSTEOMALACIA R
Report Error! | ملاست عظم، ہڈیوں کا نرم ہونا ، کیلشیم اور فاسفیٹ کے زائد انجذاب کیوجہ سے نرم ہڈی |