Sr. | English Words | Urdu Words |
561 | SMOOTH HOUND R Noun Report Error! | ایک چھوٹی کم گہرے پانی کی شارک مچھلی جو جنس سے تعلق رکھتی ہے ۔ |
562 | SMOOTH LEAVED PONGEMIA R Noun Report Error! | کرنج ، کرنجا ، کرنجوہ ، کرنجی |
563 | SMOOTH MUSCLE R Noun Report Error! | ہموار عضلہ ۔ کوئی ایسا غیر دھاری دار عضلہ جو قُوت ارادی کے تابع نہیں ہوتا بلکہ غیر ارادی طور پر حرکت کرتا ہے ۔ |
564 | SMOOTH MUSCLE SPASM R
Report Error! | چکنے عضلے کا کھنچاؤ |
565 | SMOOTH RUNNING R Adjective Report Error! | آسانی سے چلنے والا ۔ |