Sr. | English Words | Urdu Words |
326 | SMELTER R Noun Report Error! | تصفیہ گَر ۔ خام دھات کو پِگھلانے والا ۔ ایسے کارخانے میں کام کرنے والا ۔ گداز گر ۔ |
327 | SMELTERY R Noun Report Error! | سودھ کاری کا مقام ۔ پگھلانے کی جگہ ۔ ڈھالنے کی جگہ ۔ |
328 | SMELTING R Noun Report Error! | تصفیہ ۔ |
329 | SMELTING R
Report Error! | سودھنا ۔ تصفیہ ۔ کسی دھات کو اس کی کچ دھاتوں سے حرارت کے ذریعے حاصل کرنے کا عمل ۔ عام طور پر یہ عمل دھات کے آکسائیڈ کی کیمیائی تحویل پر مبنی ہوتا ہے ۔ جو کاربن کے ساتھ کسی فرنس میں انجام دیا جاتا ہے ۔ |
330 | SMERRINESS R
Report Error! | داغ دار ہونا ۔ |