Sr. | English Words | Urdu Words |
331 | SMETIC CRYSTALS R
Report Error! | سمیٹک قلمیں ۔مائعاتی قلمیں جن میں مالیکیولز اپنے محوروں کے متوازی تحوں میں مرتب ہوتے ہیں ۔ تاہم یہ ترتیب تہوں کے پلین کے عمودی ہوتی ہے ۔ |
332 | SMEUSE R
Report Error! | دیوار یا باڑ کا سوڑاخ موکھا ۔ |
333 | SMEW R Noun Report Error! | ایک تیرنے والا غوطہ خور اور ماہی خور پرندہ جو اشیا اور یورپ کے شُمالی علاقے میں پایا جاتا ہے ۔ |
334 | SMICKET R
Report Error! | زنانہ قمیص ۔ کُرتی ۔ |
335 | SMIDGEN R Noun Report Error! | تھوڑی سی مُقدار ۔ چھوٹا سا ٹُکڑا ۔ معمولی سی چیز ۔ |