Sr. | English Words | Urdu Words |
466 | SMOKE SCREEN R Noun Report Error! | بُردہ دود ۔ دھوئیں کی وہ چادر جِس کی آڑ میں دُشمن کو فوجی نقل و حرکت کی جگہ اور سرگرمی سے بے خبر رکھا جاتا ہے ۔ |
467 | SMOKE STACK R Noun Report Error! | دود کَش ۔ چمنی ۔ ایک عمودی پائپ جس میں سے دھواں نکلتا ہے ۔ |
468 | SMOKE TEST R Noun Report Error! | نالی یا ٹیپ وغیرہ کو جانچنے کا ایک طریقہ ۔ |
469 | SMOKE TREE R Noun Report Error! | دودی کاجو ۔ کاجو کی نسل کی ایک درخت نُما جھاڑی جو جنوبی یورپ اور ایشیاۓ کوچک میں بہت عام ہے ۔ |
470 | SMOKE UP R Verb Report Error! | دھوئیں سے بھر دینا ۔ |