Sr. | English Words | Urdu Words |
436 | SMOG R Noun Report Error! | دھوئیں اور دُھند کا امتزاج جِس سے عموماً زیادہ گُنجان آبادی والے صنعتی اور مصنوعاتی علاقوں میں واسطہ پڑتا ہے ۔ |
437 | smog R Phrase Report Error! | دودی ، دھند : گندھک کا دھواں جو صنعتی شہروں کی فضا کو آلودہ کرتا ہے اور شہریوں کے پھیپھڑوں کو نقصان پہنچاتا ہے ۔ |
438 | SMOGGY R Adjective Report Error! | دودی ۔ دھند والا ۔ |
439 | SMOKABLE R Adjective Report Error! | پینے کے لائق ۔ |
440 | SMOKABLE/SMOKEABLE R Adjective Report Error! | پینے کے قابل سگریٹ یا حقہ وغیرہ ۔ |