Sr. | English Words | Urdu Words |
426 | SMOCK FACED R Adjective Report Error! | پیلے چہرے والا ۔ زن نما چہرے والا ۔ |
427 | SMOCK FROCK R Noun Report Error! | ایک ڈھیلا ڈھالا سا بر پوش جو عموماً لینین کا ہوتا ہے اور کام کرنے والے کام کے وقت پہن لیتے ہیں ۔ |
428 | SMOCK FROCKED R Adjective Report Error! | ڈھیلا سا کُرتا پہنے ہوئے ۔ |
429 | SMOCK MILL R Noun Report Error! | ایک قسم کی ہوائی چکی جس کا بالائی حصہ گھومتا رہتا ہے ۔ پون چکی ۔ |
430 | SMOCK RACE R Noun Report Error! | عورتوں کی دوڑ کا مقابلہ جس میں قمیص بطور انعام دی جاتی ہے ۔ |