Sr. | English Words | Urdu Words |
186 | YAMP R Noun Report Error! | کیرم (carum ) جنس کا ایک شمالی امریکی پودا جس کی جڑیں گودے دار ہوتی ہیں اور کھانے کے کام میں آتی ہیں ( جیسے ہندوستان کا آلو ) ۔ |
187 | YAMPEE R Noun Report Error! | ایک قسم کا چھوٹا امریکی آلو جس کا چھلکا ذرد ہوتا ہے (cush ush) ۔ |
188 | YAMSTICHICK R Noun Report Error! | ڈاک گھوڑا ہانکنے والا ۔ڈاک گھوڑا سوار ۔ ڈاک گھوڑا والا ۔ |
189 | YAMSTOCK R Noun Report Error! | سینٹ ہلینا کے باشندے کا لقب ۔ |
190 | YAMUN R Name Report Error! | یمن: برکت ۔ سعادت ۔ |