Sr. | English Words | Urdu Words |
371 | YARN BEAM R Noun Report Error! | بیلن جس پر سوت لپیٹا جاتا ہے ۔ |
372 | YARN-DYED R Adjective Report Error! | (پارچَہ بافی) بُننے سے پہلے سُوت کی رَنگائی سے مُتعلِق ۔ تھان رَنگنے سے مُتميز ۔ |
373 | YARNER R Noun Report Error! | سوت جیسی لمبی کہانیاں کہنے والا ۔ داستان گو ۔ |
374 | YARNING IRON R Noun Report Error! | ایک کند لوہا جو منہ بند کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
375 | YAROSHALLAM R Name Report Error! | یروشلم: فلسطین کا دارالسلطنت ۔ ایک بہت پرانا شہر ،حضرت داﺅد اور حضرت سلیمان علیہ السلام کا دارالسلطنت ،بیت المقدس۔ |