Sr. | English Words | Urdu Words |
201 | YANGGONA/YAQONA R Noun Report Error! | آسٹریلیامیں پائی جانے والی ایک جھاڑی جس کی جڑ کو کچل کر شراب یا دوسری نشہ آور پینے کی چیز بناتے ہیں ۔ |
202 | YANGKIN R Noun Report Error! | ایک چینی آلہء موسیقی ۔ |
203 | YANGKO R Noun Report Error! | چینیوں کا ناچ اور گانا جو بوتے وقت ہوتا ہے ۔ |
204 | YANGTAO R Noun Report Error! | چینی انگور کی بیل کی ایک قسم ۔ |
205 | YANI R Name Report Error! | ینی ۔ جوان عورت دوشیزہ ۔ |