Sr. | English Words | Urdu Words |
381 | YARRAN R Noun Report Error! | آسٹریلیاں کا ایک چھوٹا درخت جو مویشیوں کے چارے کا کام دیتا ہے اور جس ایندھن کا اور زمین کو گھیرنے کے لئے کھمبوں کا کام لیتے ہیں ۔ |
382 | YARRAN R Noun Report Error! | آسٹریلیا میں پاۓ جانے والے چھوٹے کیکروں میں سے کوئی بالخصوص جن کی مہکیلی لکڑی باڑ بنانے یا ایندھن کے طور پر کام آتی ہے ۔ |
383 | YARROW R Noun Report Error! | ایک سدا بہار تیز بُو کا پودا ۔ |
384 | YARROW R Noun Report Error! | ييرو ۔ يُومادران ۔ حُزنيل ۔ يَورَپ اور شُمالی امريکا کا ايک سَدا بَہار پودا ۔ |
385 | YARROW R Noun Report Error! | (نباتیات) ییرو ۔ ایک سدا بہار پودا جس کی بو بہت تیز اور مزہ چرپرا ہوتا ہے ۔ |