Sr. | English Words | Urdu Words |
191 | YANA R Noun Report Error! | شمالی کیلیفورنیا کی پٹ ندی کی وادی میں بسنے والی ایک ناپید ہندوستانی قوم ۔ |
192 | YANACONA R Noun Report Error! | پیرویا ( peruvia ) یا بولیویا ( bolivia) ریاست کا ہندوستانی غلام یا نوکر ۔ |
193 | YANDY R Noun, Verb Report Error! | ایک خاص انداز سے پھٹک کر گھاس کے بیجوں کو پھوک سے الگ کرنا ۔ |
194 | YANG R Verb Report Error! | جنگلی بطخ کا قدرتی آواز نکالنا یا قدرتی آواز میں بولنا ۔ |
195 | YANG R Noun Report Error! | چینی فلسفے کے مطابق مزکر اور موء نث کا ایک دوسرے پر اثر یا تفاعل جو وجود کی تخلیق کا باعث ہے ۔ |