Sr. | English Words | Urdu Words |
246 | YAPESE R Noun Report Error! | یاب جزیرے (کیر و لائین) کا مائکرو نیشین باشندہ ۔ |
247 | YAPOK, YAPOCK R Noun Report Error! | ياپوک ۔ جَنُوبی امريکا کا ايک کيسَہ دار مُوش اپنی عادَت کے لِحاظ سے آبی اور ايک چھوٹے اُود بَلاو سے مُشابَہ ۔ |
248 | YAPON/YANPON R Noun Report Error! | جنوبی امریکا کا ایک سدا بہار چھوٹا درخت یا جھاڑی ۔ |
249 | YAPP R Noun Report Error! | ایک قسم کی (کتاب کی) جلد بندی یا جلد سازی جو نرم چمڑے سے کی جاتی ہے ۔ |
250 | YAPP R Noun Report Error! | مُڑواں کِناروں کی نرم جِلد، یاپ جِلد |