Urdu English Dictionary

 
315 result(s) found for the word 'ZE' :

Sr.English WordsUrdu Words
46 ZECHARIAH SAID TO THE ANGEL, “HOW CAN I KNOW THAT WHAT YOU SAY IS TRUE? I AM AN OLD MAN, AND MY WIFE IS ALSO OLD.[LUKE 8-18] R

Report Error!
زکریانےفرشتےسےکہا"میں کیسے جانوں کہ جوتوکہہ رہا ہےوہ سچ ہےمیں توبوڑھاہوگیاہوں اورمیری بیوی بھی بوڑی ہے۔
47 ZECHARIAH THE PRIEST...[ HAZRAT-I-ZAKARIAH] R
Noun, Name, Holy Quranic, Holy Biblical
Report Error!
حضرتِ ذِکریاہ علیہ الاسلام ، بنی اسرائیل کے ایک تواریخی کاہن تھے۔ تاہم قُرانِ پاک میں اُن کا ذِکر نبی کے طَور پر کیا گیا ہے۔ سُورۃ مریم، الانبیاء اور آل عمران میں آپکا ذِکر مَوجُود ہے۔ بائبل مُقَدّس میں لُوقا طبیب کی انجیل کے شُروع میں اُن کی کہانت کا ذِکر تفصیل سے ہے۔ آپ کی کہانت کا زمانہ تقریباّ ۳۸۰ ق م سے چوتھی صدی مَسیحی تک کا ہے۔ آپ یُہودیہ کے علاقے کے بادشاہ ہیرودیس کے زمانے کے کاہن ہیں ۔ ابیاہ کے فریق سے تھے۔ بیوی کا نام الِشبع ہے جو کہ ہارُون علیہ الاسلام کی اَولاد سے تھی۔ آپکی عُمر ۹۹ برس اور بیوی کی عُمر تقریباّ ۹۰ برس تھی جب آپکو بیٹے { حضرتِ یحیی۱ ، یُوحَّنا} کی پیدائیش کی خُوشخبری دی گئی۔ چونکہ آپ نے جبرائیل کا یقین نہیں کیا تھا اس لئے بیٹے کے نام رکھنے تک آپ کی زُبان بند رہی۔ آپ نے نہایت عُمر رسیدہ ہو کر وفات پائی۔
48 ZECHARIAH THE PROPHET [ P B U H ] R
Noun, Name, Holy Biblical
Report Error!
حضرتِ زکریاہ علیہ الاسلام بائبل مُقَدّس میں عہدِ عتیق کےآخری سے پہلے صحیفہ کے مُصَنّف ہیں۔ آپکا ذِکر حجّی نبی کے ساتھ عزرا کے ۵ اور ۶ ابواب میں آیا ہے۔ آپکا دورِ نبُوت ۵۲۵ سے ۴۲۰ کےلگ بھگ کا ہے۔ آپ نے تقریباّ جوانی کے ایام میں مُنادی شُروع کی۔ زکریاہ کے صحیفہ کے دُوسرے حصے کا تعلق آپکے بڑھاپے سے ہے۔
49 ZECHARIAH WAS SERVING AS A PRIEST BEFORE GOD FOR HIS GROUP. IT WAS HIS GROUP’S TIME TO SERVE.[LUKE 8-8] R

Report Error!
ایک مرتبہ جب اس کےگروہ کی باری آئی توزکریاخداکی خدمت بطورکاہن انجام دےرہاتھا۔
50 ZECHSTEIN R
Noun
Report Error!
(ارضیات) ایک قسم کے چونے کا پتھر ۔

315 Search Results Found for 'ZE':

1  2  3  4  5  6  7  8  9  [10]  11  12  13  14  15  16  17  18  19  20  
21  22  23  24  25  26  27  28  29  30  31  32  33  34  35  36  37  38  39  40  
41  42  43  44  45  46  47  48  49  50  51  52  53  54  55  56  57  58  59  60  
61  62  63  



Your comments/feedback/correction/thoughts for word ZE




Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us






 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google