Sr. | English Words | Urdu Words |
136 | zener breakdown R Phrase Report Error! | زینر بریک ڈاون : کسی پی ۔ ایں جنکشن کے پی ٹائپ میٹریل کے وینیس بینڈ سے این ٹائپ میٹریل کے کنڈکشن بینڈ میں الیکٹرانوں کے انتقال سے کرنٹ میں ہونے والا اچانک اضافہ ۔ |
137 | ZENER CARDS R Noun Report Error! | مختلف قسم کے پچیس کارڈوں کا مجموعہ ۔ یہ کار ڈز نفسیاتی تعلیم کے سلسلے میں استعمال کئے جاتے ہیں ۔ |
138 | ZENER CARDS R Noun Report Error! | پانچ مُختلف علامتوں کے پانچ پانچ پتّوں پر مُشتمل پچیس پتّوں کی گڈی ۔ |
139 | ZENER DIODE R Noun Report Error! | زینر دو قیرہ ۔ ایک قِسم کا دو قیرہ جِس میں منفی قوہ لگانے سے منفی برقی رو میں اچانک اضافہ ہو جاتا ہے ۔ |
140 | zener diode R Phrase Report Error! | زیز ڈائیوڈ : ڈائیوڈ کی وہ قسم جسے وولیٹج کوریگولیٹ کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |