Sr. | English Words | Urdu Words |
126 | ZENANA R
Report Error! | عورتوں کے لباس کے لئے ہلکا باریک کپڑا ۔ |
127 | ZENANA R Noun Report Error! | (فارسی ، اُردُو) زَنانَہ ۔ بَرَصغير ميں گھَر کا وہ حِصَّہ جو عورَتوں کے لِيے مَخصُوص ہوتا ہے ۔ حَرَم ۔ محَل ۔ |
128 | ZEND R Noun Report Error! | ژند ۔ ایران کی ایک قدیم زُبان جِس میں زرتشتیوں کی مُقدس کتاب ژندادستا کی تفسیر لکھی گئی ہے ۔ |
129 | ZEND AVESTA R Noun Report Error! | زرتشتیوں کی مقدس کتاب ۔ |
130 | ZEND AVESTA R Idiom Report Error! | قدیم متبرک صحیفے ۔ |