Sr. | English Words | Urdu Words |
116 | ZEMSTVO R Noun Report Error! | زیمسٹوو ۔ لوکل بورڈ ۔ روس میں دیہات کا انتظام کرنے والی منتخب جماعتیں ۔ |
117 | ZEN R Noun Report Error! | (بُدھ مَت) زين ۔ چين اور جاپان ميں موجُود مَہايان ۔ بُدھ مَت کی ايک شَکَل ۔ |
118 | zenab reads in 8th class R Phrase Report Error! | زینب آٹھویں جماعت میں پڑھتی ہے |
119 | ZENAGA R Noun Report Error! | زیناگا ۔ مراقش کے برابرا لوگوں کی مور قوم ۔ زینا گا لوگوں کی بربر زبان ۔ |
120 | ZENAIDA R Noun Report Error! | زینیڈا ۔ ایک قسم کا کبوتر جو امریکا میں ہوتا ہے ۔ |