Sr. | English Words | Urdu Words |
66 | ZEELA R Name Report Error! | زیلہ ۔ الگ ہونا ۔ |
67 | ZEELANDER R Noun Report Error! | ندر لینڈ کے زیلینڈ کا باشندہ ۔ |
68 | ZEEMAN EFFECT R Noun Report Error! | زیمان اثر ۔ مقناطیسی میدان کے زیر اثر طیف کے خطوط کا مُتعدد ذیلی خطوط میں بٹ جانے کا عمل ۔ |
69 | zeeman effect R Phrase Report Error! | زیمان اثر : جب کوئی ایسی شے جس سے خطی طیف خارج ہوتا ہو ۔ کسی طاقتور مقناطیسی میدان میں رکھی جاتی ہے تو واحد خطوط نزدیکی خطوط کے گروہ میں علیحدہ ہوجاتے ہیں ۔ |
70 | ZEENA R Name Report Error! | زینہ ۔ زینت والی ۔ |